the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 17 اکتو بر ( ایجنسیز) ہند و ستا ن میں ہمہ ا سپو ر ٹس کلچر کے فلسفہ کے سا تھ ا سٹا ر ا سپو ر ٹس ا نڈیا جو ا سپو ر ٹس کا سب سے بڑا ٹیلی کا سٹ ا دا رہ ہے نے ا نٹر نیشنل پر یمیر ٹینس لیگ کی ٹیلی کا سٹ کے حقو ق حا صل کر لئے ہیں ۔ آ ئی پی ٹی ایل کے حقو ق کے حصو ل کا مقصد ا سٹا ر ا سپو ر ٹس کے ا ن مقا صد کی تکمیل ہے جسکے تحت ملک میں کر کٹ کے علا وہ دیگر کھیلو ں جیسے ٹینس ‘ ہا کی ‘ بیا ڈ منٹن اور کبڈی کا



فر و غ ہے۔ آ ئی پی ٹی ایل 28 نو مبر 2014 کو شر وع ہو گا ۔ ا س لیگ کا ا ہتما م 12 مرتبہ کے ڈبلز اور مکسڈ ڈ بلز گر ا نڈ سلا م چمپین اور 52 اے ٹی پی ڈ بلز ٹا ئٹل کے فا تح مہیش بھو پتی کی جا نب سے کیا جا رہا ہے۔ 4 ایشا ئی مما لک فلپا ئین‘ سنگا پو ر ‘ ہند و ستا ن اور متحدہ عر ب اما ر ا ت میں 28 نو مبر 2014 تا 13 ڈ سمبر 2014 ا نڈ ر ر اسٹیڈیم میں کھیلی جا ئے گی۔ ہند و ستا ن میں آ ئی پی ٹی ایل مقا بلہ د ہلی میں ہو نگے جس میں ٹینس کے کھلا ڑی ر ا جر فیڈ رر ہند و ستا ن میں پہلی با ر کھیلیں گے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.